کھابڑ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موٹی رسیوں کا جال جس میں سور ہرن بارہ سنگھے وغیرہ گراں ڈیل جانور پھانسے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موٹی رسیوں کا جال جس میں سور ہرن بارہ سنگھے وغیرہ گراں ڈیل جانور پھانسے جاتے ہیں۔